حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں .
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حجامہ میں کوئی درد نہیں ہوتا. حجامہ کے بعد آپ نارمل روٹین کے سارے کام کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد کوئی درد ہوتا ہے نہ ہی کوئی بیڈ ریسٹ ہے بلکہ جسم بہت ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔ سستی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور انسان تمام بیماریوں سے بچ جاتا ہے ۔ اور اگر کسی کو کوئی مسلہ یا بیماری ہو تو حجامہ کی برکت سے وہ ختم ہو جاتی ہے۔