Verified

Shafqat Al Hijama Centers Gujranwala

  • Alternative Medicine Practitioner in Gujranwala
  • Closed
  • 5
    (173)
Shafqat Al Hijama Centers Gujranwala
Shafqat Al Hijama Centers Gujranwala
2 years ago
حجامہ کیوں کیا جاتا ہے؟*
جب ہم کھانا کھاتے ہیں، تو ہمارا جسم ضروری غذائی اجزاء جذب کرتا ہے، جو ہمارے جسمانی افعال اور ڈھانچے کے لازمی اجزاء بن جاتے ہیں۔ تاہم، ہماری خوراک کے تمام اجزا فائدہ مند نہیں ہیں۔ باقیات، جنہیں فضلہ سمجھا جاتا ہے- ہمارے جسم کا نظام اخراج منظم طریقے سے ان فضلات بول وبراز، پسینہ، بلغم، ناخن، بال وغیرہ سے نجات دلاتا ہے- کچھ باقیات ہمارے خون اورجسمانی ٹشوز میں برقرار رہتی ہیں۔ جو بیمایوں کا سبب بنتی ہیں- مجموعی صحت وتندرستی کو برقرار رکھنے کیلئے حجامہ کے ذریعے ان ٹشوز کے اندر پھنسے ہوئے زہریلے مادوں کو محفوظ اورمؤثر طریقے سے جسم سے باہرنکالنا بے حد ضروری ہے-
*حجامہ کروانے کے فوائد*
حجامہ خون کوصاف، پتلا اور رفتار کو معتدل کرتا ہے- حرام مغز کو افعال کرتا ہے- شریانوں کو رواں کرتا ہے- جسم سے نقصان دہ زہریلے مادوں کو نکالتا ہے- اعصابی تناؤ کو ختم کرتا ہے- دماغ کو تیز حافظہ کو مضبوط کرتا ہے- چہرے کے دانے، خارش، تمام جلدی امراض، جسمانی درد، کولیسٹرول، بلڈپریشر، شوگر، جوڑوں کا درد، نیند نہ آنا، سستی, تھکاوٹ، سردرد، مائیگرین، ڈپریشن، بے چینی، گردوں کی تکلیف، یورک ایسڈ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین، قبض، تیزابیت، موٹاپا، بال گرنا، دمہ، نفسیاتی امراض اورجادو ٹونے کے اثرات کا کامیاب علاج ہے- مردانہ وزنانہ بے شمار بیماریوں کا بہترین علاج ہے- دو سے تین ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش، ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے -
*نوٹ:- الحجامہ اسلامی تاریخ کے علاوہ بیماری کی شدت میں کسی بھی دن یا کسی بھی وقت کروایا جا سکتا ہے, وقت اور دن کی کوئی پابندی نہیں*
مزید مشورہ اور علاج معالجہ کیلئے*
📞رابطہ📞
ڈاکٹر و حکیم حافظ عمیر شفقت
0322 6415700
This site uses cookies from Google to deliver its services. By using this site, you agree to its use of cookies.