‼️نشہ یقینی موت ہے اور اسکا علاج ہی زندگی کی واحدامید ہے‼️📢
اگر آپکے پیاروں میں کوئی نشے کی لت میں گِھرا ہونے کی وجہ سے مسلسل موت کی طرف بڑھ رہا ہے یہ عادت اس کیلئے اور آپکے لئے مسلسل ازیت کا باعث بن رہی ہے تو نشے کی اس مہلک عادت سے مستقل چھٹکارے کیلئے آپ یونی کیئر مرکز برائے علاج منشیات و نفسیات سے مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کیجئے
یہاں پر ماہر سائیکالوجسٹ اور سائیکاٹرسٹ کے زیر نگرانی تمام طرح کے نشوں سے مکمل چھٹکارے,اور علاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے
بس ہمیں کال کریں، ملاقات کا وقت بُک کریں اور دیکھیں کہ ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں