‼️ فری کیمپ برائے زہنی امراض‼️ 📢
سائیکاٹری کلینک لاہور میں بدھ 16 نومبر کو فری کیمپ برائے ذہنی امراض کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا بنیادی مقصد ذہنی امراض میں مبتلا نادار افراد کو فری چیک اپ (مشورہ) فراہم کرنا ہے تاکہ انکا علاج ہوسکے اور وہ صحت مند ہو کرمعاشرے کا فعال رُکن بن سکیں
تجربہ کار سائیکاٹرسٹ(ماہرامراض نفسیات) کی زیرنگرانی فری چیک اپ کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔
✅اوقاتِ کار:۔صبح 11 سے 3 بجے دوپہر
مزید معلومات کیلئے سنٹر وزٹ کریں یا دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں