📢‼️ اچھی زندگی اچھی زہنی صحت کی مرہونِ منت ہے‼️
اچھی ذہنی صحت سے مرادانسان کی جذباتی اور نفسیاتی صحت یا اچھائی ہے۔ اچھی ذہنی صحت رکھنے سے انسان نسبتاً خوشحال اور صحتمند زندگی گزار سکتا ہے۔ یہ اسے خود انحصاری کے ساتھ زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے میں مدد کرتی ہے
ہمارے معاشرے میں ذہنی تکالیف کو سرے سے امراض سمجھا ہی نہیں جاتا۔ اینگزائٹی (ذہنی دباؤ) اور ڈپریشن (بلاوجہ افسردگی) جیسے عام نفسیاتی امراض خدا پر یقین کی کمی اور وہم پر مبنی رویے قرار پاتے ہیں جبکہ شیزوفرینیا اور ہسٹیریا جیسے زیادہ پیچیدہ نفسیاتی عوارض کو جادو ٹونے اور جن بھوتوں کی کارروائی سمجھا جاتا ہے
اگر آپ کو بھی اوپر بیان کئے گئے زہنی مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی رابطہ کرکے ہمارے زہنی امراض کے ماہر ڈاکٹر سے علاج کروائیے اور پھر پور زندگی گزارئیے
.مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں