شیزوفرینیا ایک دائمی، شدید ذہنی عارضہ ہے جو کسی شخص کے سوچنے، عمل کرنے، جذبات کا اظہار کرنے، حقیقت کو سمجھنے اور دوسروں سے تعلق رکھنے کے طریقے کو متاثر کرتا ہے۔ شیزوفرینیا کے شکار لوگوں کو اکثر معاشرے، کام پر، اسکول اور تعلقات میں اچھی کارکردگی دکھانے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ خود کو خوفزدہ اور پیچھے رہ جانےوالامحسوس کر سکتے ہیں، اور ایسا لگتا ہے کہ وہ حقیقت سے رابطہ کھو چکے ہیں لیکن مناسب علاج سے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
ہمارے کلینک میں ماہر سائیکالوجسٹ اور سائیکاٹرسٹ کے زیر نگرانی اسکا علاج کیا جاتا ہے
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں
Plot 729 - Shadman 2, Lahore
(Opposite Fatima Memorial Hospital, Lahore
www.psychiatryclinic.org