📢‼️ خوشخبری, سائیکاٹری کلینک میں جنرل او پی ڈی کا آغاز‼️
سائیکاٹری کلینک میں ذہنی امراض کی جنرل او۔پی۔ڈی کا آغاز ہو چکا ہے جس کا بنیادی مقصد ذہنی امراض میں مبتلا افراد کو علاج کی بہترین سہولیات مناسب فیس میں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ صحت مند ہو کرمعاشرے کا فعال رُکن بن سکیں
تجربہ کار سائیکاٹرسٹ(ماہرامراض نفسیات) کی زیرنگرانی علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔
تجربہ کار کلینیکل سائیکولوجسٹ سے سائیکوتھیراپی اور کونسلنگ کی سہولت موجود ہوگی ۔
دوائی کم سے کم مقدار میں حسبِ ضرورت دی جائے گی۔
✅چیک اَپ فیس:۔صرف500 رُوپے
✅اوقاتِ کار:۔صبح 10سے 2 بجے دوپہر
مزید معلومات کیلئے سنٹر وزٹ کریں یا دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں
Plot 729 - Shadman 2, Lahore
(Opposite Fatima Memorial Hospital, Lahore
www.psychiatryclinic.org