♦️زہنی صحت اچھی ہوگی تو معیارِ زندگی بہتر ہوگا♦️
اگر ہماری دماغی حالت اچھی ہے تو اس صورت میں نہ صرف جسمانی صحت اچھی رہتی ہے بلکہ ہمارے عرصہ حیات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ آج ہماری زندگی اتنی تیز رفتار ہوگئی ہےکہ ہم اپنے مسائل، پریشانیوں اور ذہنی اضطراب کو بروقت حل کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے..
ہمارے معاشرے میں ذہنی تکالیف کو سرے سے امراض سمجھا ہی نہیں جاتا۔ اینگزائٹی (ذہنی دباؤ) اور ڈپریشن (بلاوجہ افسردگی) جیسے عام نفسیاتی امراض خدا پر یقین کی کمی اور وہم پر مبنی رویے قرار پاتے ہیں جبکہ شیزوفرینیا اور ہسٹیریا جیسے زیادہ پیچیدہ نفسیاتی عوارض کو جادو ٹونے اور جن بھوتوں کی کارروائی سمجھا جاتا ہے
اگر آپ کو بھی اوپر بیان کئے گئے زہنی مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی رابطہ کرکے ہمارے زہنی امراض کے ماہر ڈاکٹر سے علاج کروائیے اور پھر پور زندگی گزارئیے
.مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں