درد شقیقہ آدھے سر کا درد، جو بسا اوقات بہت شدید اور متواتر ہو جاتا ہے، ہمارے سر کی ایک جانب تراٹوں کا باعث بنتا ہے۔
اس سے منسلک علامات میں کمزوری، متلی اور قے آنا اور شور اور روشنی سے حساسیت پیدا ہو جانا شامل ہیں۔ تاہم ایک شدید مرض ہونے کے باوجود اسے جلدی تشخیص سے قابو کیا جا سکتا ہے۔
فزیو ویلنیس سنٹر میں اس کا علاج بغیر ادویات اور سرجری کے کیا جاتا ہے
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں