دردِ شقیقہ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ سر درد ہے جو عموماً سر کے ایک طرف شدید دھڑکنے والے درد کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ بہت سے مریض اس کے ساتھ متلی، اُلٹی، کمزوری، روشنی اور آواز سے بڑھتی ہوئی حساسیت بھی محسوس کرتے ہیں۔
یہ تکلیف روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے اور خواتین میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اب بغیر ادویات اور بغیر سرجری کے جدید طریقۂ علاج سے دردِ شقیقہ میں نمایاں بہتری ممکن ہے۔
ڈاکٹر ثنا سرور جدید فزیوتھراپی کے ذریعے مریضوں کو مؤثر اور محفوظ علاج فراہم کرتی ہیں۔
اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔