Verified

Physio Wellness Centre ,Best female Physiotherapist /Chiropractor in Lahore

  • Physical Therapy Clinic in Lahore
  • Closed
  • 5
    (108)
Physio Wellness Centre ,Best female Physiotherapist /Chiropractor in Lahore
Physio Wellness Centre ,Best female Physiotherapist /Chiropractor in Lahore
11 months ago
گھٹنوں میں درد انتہائی پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ اس درد میں مبتلا مریضوں کی اکثریت رات دن تکلیف اور بے چینی میں گزارتی ہے۔ کیوں کہ ہماری زیادہ تر حرکات کا انحصار گھٹنوں پر ہوتا ہے اس لیے اگر گھٹنے مختلف مسائل کا شکار ہوں تو ہمیں اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مشکلات سے بچنے کی سب سے بہتر صورت یہ ہوتی ہے کہ گھٹنوں کے درد کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔ اس درد کی ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں
جسم میں کیلشیم کی کمی، جسمانی کمزوری، اور نیند کا نہ آنا –
ضرورت سے زیادہ بوجھ اٹھانا –
کمزور ٹخنے –
مختلف صدمات –
پچھلے گھٹنے کی چوٹ –
قوتِ مدافعت کا کم یا مکمل طور پر ختم ہو جانا –
ہڈیوں کے اندر موجود جھلی کا متاثر ہونا –
جسم میں یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کی زیادتی –
نمونیہ اور موٹاپا –
نشہ آور ادویات یا شراب نوشی کی کثرت –
خون میں پوٹاشیم کی بڑھتی مقدار –
فزیو ویلنیس سنٹر میں اس کا علاج بغیر ادویات اور سرجری کے کیا جاتا ہے
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں
This site uses cookies from Google to deliver its services. By using this site, you agree to its use of cookies.